ریس کورس کے علاقہ میں تیز رفتار گاڑی نے راہگیر کو بے دردی سے کچل دیا

ہفتہ 12 جون 2021 18:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2021ء) ریس کورس کے علاقہ میں تیز رفتار گاڑی نے راہگیر کو بے دردی سے کچل دیا۔ بتایا گیا ہے کہ تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر زخمی ہونے والے 30 سالہ نا معلوم شخص کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

(جاری ہے)

ایدھی رضاکاروں نی30 سالہ نامعلوم کی لاش کو پولیس کاروائی کے بعد مردہ خانہ منتقل کر دیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں