تمام سی ای اوز کو پرائمری اور مڈل کے سالانہ امتحانات کے لئے فوکل پرسن تعینات

ہفتہ 12 جون 2021 18:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2021ء) پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے تمام سی ای اوز کو پرائمری اور مڈل کے سالانہ امتحانات کے لئے فوکل پرسن تعینات کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے تمام سی ای اوز کو امتحانات کے لئے فوکل پرسن تعینات کردیا،امتحانات کے لئے پیک آفس میں کنٹرول روم قائم کردیاگیا ہے،سوالیہ پیپرز کی جوابی کیز بھی پیک ہی جاری کرے گا،امتحانات کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ ضلع کے سی ای اوز پر ہو گی، پیپرز 18 جون سے 30 جون تک ہوں گے،نتائج کا اعلان 10 جولائی کو کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں