سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ کرنے کی ویڈیو اپ لوڈکرنے والاٹک ٹاکر گرفتار

جمعہ 18 جون 2021 19:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2021ء) فیکٹری ایریا پولیس نے کارروئی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ کرنے کی ویڈیو اپ لوڈکرنے والے ٹک ٹاکر حمزہ کو گرفتارکرلیا ۔

(جاری ہے)

ایس ڈی پی او ڈیفنس غلام دستگیرکے مطابق ملزم حمزہ نے سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو اپ لوڈ کی تھی۔ملزم کے قبضہ ناجائز اسلحہ پسٹل اور گولیاں برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں