ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میںجاری پانچ روزہ انٹرنیشنل انسٹرکٹرز ڈویلپمنٹ کورس اختتام پذیر
ہفتہ 19 جون 2021 22:02
(جاری ہے)
اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی ریسکیوپنجاب ڈاکٹررضوان نصیر نے تمام شرکاء کواس پانچ روزہ انٹرنیشنل تربیتی کورس میں کامیاب ہونے پر مبارکباددی اور کہا کہ یہ اعزاز کی بات ہے کہ پنجاب ایمرجنسی سروس انٹرنیشنل پیئر پروگرام کاپارٹنر ادارہ ہونے کیوجہ سے ایمرجنسی سروسزاکیڈمی میں پیئر پروگرام کے انٹرنیشنل کورسز کروانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ مجھے یہ دیکھ کرخوشی ہورہی ہے کہ مختلف صوبوں اور اداروں کے افراد اس کورس میں شریک ہوئے۔انہوں نے کامیاب کورس کے انعقاد پر پیئرانسٹرکٹرز کی ٹیم کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس کورس کا آن لائن مانیٹرنگ کے ذریعے انعقاد خوش آئند ہے۔ڈاکٹررضوان نصیر نے پیئر صدر کو ایمرجنسی سروس اکیڈمی کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی۔مسٹرتھل رائے انٹرنیشنل کورس مانیٹر اور مسٹر ایمود مانی ڈشچٹ صدر این ایس ای ٹی نیپال نے کورس کے شرکاء اور پیئر انسٹرکٹرز کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اصل میں پیئر کے انسٹرکٹرز ہی وہ اصل ہتھیار ہیں جو پورے خطے کے ممالک میں ایمرجنسی رسپانس کی استعدادکار کو بڑھانے کیلئے ٹیموں کی تربیت اور تشکیل میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔انہوں نے ایمرجنسی سروسزاکیڈمی میں ٹی ایف آئی کورس کیلئے فراہم کی جانے والی تربیتی معاونت اور سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔انہوں نے کمیونٹی کی سطح پرایمرجنسی رسپانڈرز کی مزید تربیت اور ٹیموں کی تشکیل کیلئے ریسکیو 1122کے باہمی تعاون کی خواہش کی تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں زندگی کو درپیش خطرات کو کم کیا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
ذ*پنجاب سے قومی اسمبلی کی دو مخصوص نشستوں برائے خواتین کیلئے شیڈول جاری
‘مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کر رہا جن کا اپنا لیڈر اپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے ..
ٌ9 مئی: فرد جرم عائد کرنے کیلئے عمر سرفراز چیمہ، ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگران 8 مئی کو طلب
p9 مئی: پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
&پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر
غ*وکلاء کے خلاف اندراج مقدمات کا معاملہ،پنجاب بار کونسل نے صوبے بھر میں ہڑتال
)اہور ماسٹر پلان کیس : قیصرہ الٰہی ودیگر کی عبوری ضمانت خارج کرانے کی درخواست پر راسخ الٰہی و دیگران سے ..
aفرح شہزادی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کے اجازت
ًضمنی الیکشن میں مختلف شہروں میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر وکلاء کو دلائل کیلئے 2 مئی کو طلب
ف*قصور ویڈیو سکینڈل کے 2 مجرمان کی عمرقید کیخلاف اپیلیں منظور ، بری کر دیا گیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا