ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کے ذریعے بیروزگاری کا خاتمہ ہو گا‘ راجہ یاسر ہمایوں
جمعرات 24 جون 2021 23:27
(جاری ہے)
صوبائی وزیرنے کہا کہ ہمارے دور میں بنائی جانے والی یونیورسٹیاں ماڈل ہوں گی جن میں اعلیٰ معیار کی تعلیم دی جائے گی تاکہ یہاں سے تعلیم حاصل کرنے والے طلباو طالبات نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر بھی اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کر سکیں۔
صوبائی وزیرراجہ یاسر نے مزید کہا کہ ہم نے بیروزگاری کے خاتمے کے لئے کالجز کے نصاب میںتبدیلی کا فیصلہ کیا ہے اورکالجز کی سطح پر ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام متعارف کروایا گیا ہے جس سے طالب علموں میں ٹیکنیکل سکلز پیدا ہوں گی اور وہ دو سال کے مختصر عرصے میں ٹیکنیکل تعلیم حاصل کر کے ملازمت کرنے کے قابل ہوں گے۔ صوبائی وزیرنے کہا کہ اگلے دو سال میں پنجاب میں 6نئی یونیورسٹیوں کی تعمیر مکمل ہو جائے گی۔ اسی طرح پہلے سے موجود کالجز کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے کروڑوں روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں جس سے ان کالجز میں سائنس و کمپیوٹرلیبز، جدید لائبریریز قائم کی جائیں گی۔ اسی طرح اس رقم کا بڑا حصہ مختلف شعبہ جات میں ریسرچ کرنے والے سکالرز کے لئے وقف کیا گیا ہے تاکہ کوالٹی ایجوکیشن کو فروغ دیا جا سکے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری