لاہور،ریلوے اسٹیشن سے دو جیب تراش پکڑے گے

ہفتہ 24 جولائی 2021 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2021ء) ریلوے اسٹیشن سے دو جیب تراش پکڑے گے۔ریلوے پولیس کے مطابق ملزم اکرم سہیل اور طارق محمود کو8ہزار روپے نکالتے ہوئے پکڑا گیا۔

(جاری ہے)

تفتیشی آفیسر ریلوے پولیس اشرف علی کے مطابق ملزمان نے مسافر رضوان اللہ کی جیب سی8ہزار روپے نکالنے کی کوشش کی جنہیںمسافر نے پکڑ لیا۔ریلوے پولیس نے دونوں ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں