سندر کے علاقے اسلام نگر میں بھائی نے فائرنگ کر کے بہن اور بہنوئی کو موت کے گھاٹ اتاردیا

ہفتہ 24 جولائی 2021 21:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2021ء) سندر کے علاقے اسلام نگر میں بھائی نے فائرنگ کر کے بہن اور بہنوئی کو موت کے گھاٹ اتاردیا ، پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعدلاشوںکو مردہ خانے منتقل کر دیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق شہزاد نامی شخص نے فائرنگ کر کے بہن اور بہنوئی کو قتل کیا ۔مقتولین میں ریاست اور اس کی اہلیہ شگفتہ شامل ہیں ۔پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاشوں کو مردہ خانے منتقل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں