محکمہ خزانہ کا3 ماہ بعد او ایس ڈی افسروں کا الائونس بندکرنے کا حکم

جمعرات 16 ستمبر 2021 16:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2021ء) محکمہ خزانہ نے 3 ماہ بعد او ایس ڈی افسروں کا الانس بندکرنے کا حکم دے دیا ہے۔ کورس پرجانیوالے افسروں کو بھی ایگزیکٹیوالائونس نہیں ملے گا۔

(جاری ہے)

میڈیکل چھٹی، میٹرنیٹی چھٹی والیافسران بھی محروم رہیں گے جبکہ بغیرتنخواہ چھٹی پرجانیوالوں کوبھی ایگزیکٹوالائونس نہیں دیاجائیگا۔او ایس ڈی افسران کا الائونس بند کرنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں