لاہور،8سالہ بچی جاں بحق ہوگئی

جمعرات 16 ستمبر 2021 17:32

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2021ء) ہڈیارہ کے علاقہ میں 8سالہ بچی جاں بحق ہوگئی ۔ بتایاگیا ہے کہ ہڈیارہ کے منہالہ گائوں کی حبیبہ نامی بچی کوحادثاتی طورپر پیپر کٹر سے زخم آیا جس کو طبی امداد کے لئے گھرکی ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکی اور جاںبحق ہوگئی ۔

(جاری ہے)

پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکرکارروائی کاآغازکردیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں