نولکھا کے علاقے سے 30سالہ نوجوان کی لاش برآمد

جمعہ 17 ستمبر 2021 11:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) نولکھا کے علاقہ لاہور ہوٹل کے قریب فٹ پاتھ کنارے سے لاش برآمد ہوئی ہے ۔ایدھی ترجمان کے مطابق30 سالہ نوجوان نشی تھا اور نشہ کی زیادتی کے باعث ہلاک ہوا۔

(جاری ہے)

متوفی کی 30شناخت نہیں ہوسکی ۔پولیس کاروائی کے بعد لاش کو مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں