پی ایچ اے شہر لاہو رکو حقیقی منعوں میں کلین اینڈ گرین بنانے کیلئے کوشاں

جمعہ 17 ستمبر 2021 14:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) وزیر اعظم عمران خان کا صوبائی دارالحکومت کو کلین اینڈ گرین بنانے کا ویژن کے مطابق پی ایچ اے کے سربراہ ڈی جی پی ایچ اے کو ہدایات جاری کیں گئیں۔

(جاری ہے)

ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی کی وزیر اعظم کو لاہور کو کلین اینڈ گرین بنانے کی یقین دہانی کروائی اورڈی جی پی ایچ یجواد احمد قریشی کا تمام ہارٹی کلچر کے ڈائریکٹرز کو شہر میں مزید پلانٹیشن کرنے کا ٹاسک دیتے ہوئے کہاکہ میاواکی جنگلات کی تنصیب ، پارکوں اور مختلف علاقوں میں پلانٹیشن کیلئے ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی۔

پی ایچ اے شہر لاہو رکو حقیقی منعوں میں کلین اینڈ گرین بنانے کیلئے کوشاں ہے۔ وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق شہر کو سرسبز اور شاداب بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں