صدر مسلم لیگ ن کوئٹہ ڈویژن رحیم کاکڑ کی لاہور میں شہباز شریف سے ملاقات

صوبے میں پارٹی کے صورتحال کے بارے اگاہ کیا

ہفتہ 18 ستمبر 2021 00:18

لاہور/کوئٹہ (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کوئٹہ ڈویژن کے صدر سابق میئر ناظم رحیم کاکڑ نے گزشتہ روز لاہور ماڈل ٹائون میں مرکزی صدر میاں شہباز شریف سے ملاقات کی ملاقات میں صوبے میں پارٹی کے صورتحال کے بارے میں بتایا گیا مرکزمیں صرف صدر اور جنرل سیکرٹری کو وہ صوبوں میں تعینات کرتے ہیں ان کے علاوہ کسی کو نہیں جانتے ہیں وہ یہی دوعہددار سب کارکردگی اپنے کھاتے میں ڈالتے ہیں فیڈریشن کی پارٹیوں میں لابنگ بہت ضروری ہوتا ہے جوکہ انتہائی مشکل عمل ہوتا ہے کیونکہ ہر ایک اپنے چکر میں ہوتا ہے ڈویژن ضلعوں اور ونگ وغیرہ کا پہچان ازحد ضروری عمل ہوتا ہے اس بارے میں ساتھیوں سے مشاورت کے بعد ایک اور عمل تربیت دیا جائے گا ورنہ یہ صفت میں اپنے آپ کو دوچار افراد کے قربان کرنے کی علاوہ کچھ بھی نہیں ہے جن کا راستہ روکنا ایک ضروری سیاسی عمل ہے جن پر کام کرنا ہوگا

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں