چیف سینٹری انسپکٹرجنرل ہسپتال کی ریٹائرمنٹ پر تقریب کا انعقاد

اتوار 19 ستمبر 2021 17:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2021ء) جنرل ہسپتال کے چیف سینٹری انسپکٹر طارق محمود خان 40 سال تک اپنے فرائض منصبی ادا کرنے کے بعد اور مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہو گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

پاکستان ہیلتھ سپورٹ ایسوسی ایشن نے ان کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر ، ایم ایس ڈاکٹر عبدالرزاق، ایسوسی ایشن کے صدر رانا پرویز ، انتظامی ڈاکٹرز سمیت ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور سبکدوش ہونے والے طارق محمود خان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں