مرزا اشتیاق بیگ (ن) لیگ کی اکنامک ایڈویزی کونسل کے رکن مقرر

منگل 21 ستمبر 2021 00:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2021ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف نے مرزا اشتیاق بیگ کو اکنامک ایڈویزی کونسل کا رکن مقرر کر دیا ۔اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں