دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

ہفتہ 25 ستمبر 2021 19:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2021ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھمیںتربیلاکے مقام پرآمد 86800کیوسک اور اخرج 115000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد17900 کیوسک اور اخراج17900کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد18000کیوسک اور اخراج25000 کیوسک، چناب مرالہ کے مقام پر آمد33800کیوسک اور اخراج 8800کیوسک۔

بیراجوں میں جناح آمد144100کیوسک اور اخراج 136100کیوسک،چشمہ آمد151900کیوسک اوراخراج 120000کیوسک، تونسہ آمد119500 کیوسک اور اخراج99300 کیوسک، پنجندآمد19500کیوسک، اور اخراج 5000 کیوسک،گدو آمد 118300کیوسک اور اخراج 85200کیوسک، سکھر آمد77100کیوسک اور اخراج 25500 کیوسک کوٹری آمد19000کیوسک اور اخراج 500کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1518.11 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیر ہ 4.142 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1189.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.681 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح646.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.179 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments