ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے معمرشخص ٹرین کی زد میں آکرجاں بحق

ہفتہ 25 ستمبر 2021 23:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2021ء) ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے معمرشخص ٹرین کی زد میں آکرجاں بحق ہو گیا ۔ بتایاگیاہے کہ معمرشخص کراچی ایکسپریس کی زد میں آکرجاں بحق ہوا جوکراچی سے لاہور جارہی تھی ۔

(جاری ہے)

جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نہیںہوسکی ۔ ریلوے پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں