اسلم گل کے بھانجے کا جسد خاکی کینیڈا سے لاہور پہنچ گیا، نمازجنازہ آج ادا کی جائیگی

ہفتہ 16 اکتوبر 2021 21:27

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2021ء) پیپلز پارٹی لاہور کے صدر چودھری اسلم گل کے بھانجے احمر وڑائچ کا جسد خاکی کینیڈا سے لاہور پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

احمر صفدر وڑائچ کی نماز جنازہ آج بروزاتوارمرید کے سٹی کے قریب موضع گاجر گولہ 30چک میں صبح دس بجے ادا کی جائیگی۔مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا 20اکتوبر بروز بدھ چار بجے سہ پہر اسلم گل کی رہائشگاہ 196ایم گلبرگ تھری میں ہو گی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں