پنجا ب ریونیو اتھارٹی نے 500غیر رجسٹرڈ کاروبارکا ڈیٹا اکٹھا کرلیا

پیر 18 اکتوبر 2021 13:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2021ء) پنجا ب ریونیو اتھارٹی نے 500غیر رجسٹرڈ کاروبارکا ڈیٹا اکٹھا کرلیا ۔پی آرا ے نے ٹیکس نیٹ میں شامل نہ ہونیوالوں کے کاروبار سربمہر کرنے کا عندیہ دیدیا ۔

(جاری ہے)

پی آر اے نے غیر رجسٹرڈ آرکیٹکٹس ، پراپرٹی ڈویلپرز ،ٹیکنیکل سائنٹیفک انجینئرنگ کنسلٹنٹس ،مارکیٹنگ ، کنسٹرکش سروسز فراہم کرنے والوں کا ڈیٹا بھی مرتب کرلیا ۔،پی آر اے نے شعبہ جات کے غیر رجسٹرڈ بزنسز کونوٹسز جاری کردئیے ۔پی آر اے نے رجسٹرڈ ہونے کیلئے 15دن کی مہلت دیدی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں