صوبائی وزیر محمد رضوان مسلم لیگ (ق) سیالکوٹ کے جنرل سیکرٹری نامزد

بدھ 20 اکتوبر 2021 17:53

لاہور۔20اکتوبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2021ء) :مسلم لیگ (ق) کے صدروسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی جانب سے مسلم لیگ (ق) کی ضلعی تنظیم کے عہدیداران کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر تحفظ ماحولیات محمد رضوان کو سیالکوٹ کا جنرل سیکرٹری نامزد کردیا گیا۔ صوبائی وزیر محمد رضوان نے پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یقین دلایا کہ وہ اس منصب کی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے۔


لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں