لاہور: سیشن کورٹ کے قریب سے مشکوک شخص گرفتار

بدھ 20 اکتوبر 2021 21:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2021ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیس نے سیشن کورٹ بابا گرائونڈ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے مشکوک شخص کو گرفتار کرکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیاگیا ۔

(جاری ہے)

پو لیس نے آغا عمران نامی شخص کو مشکوک حرکات و سکنات پر چیک کیا گیاتو ملزم سے نائن ایم ایم پسٹل، میگزینز اور گولیاں برآمد ہوئیں ۔ پولیس نے ملزم کو مزید کارروائی کیلئے تھانہ اسلام پورہ منتقل کر دیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں