شہید ہونے والے کانسٹیبلز لاہور سے باہر کے رہائشی تھے

ہیڈ کانسٹیبل ایوب نارنگ منڈی ،55 سالہ کانسٹیبل خالد جاوید سیالکوٹ کا رہائشی تھا

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 00:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2021ء) کالعدم تنظیم کے مشتعل کارکنوںکے تشدد اور پتھرائو سے شہید ہونے والے کانسٹیبلز لاہور سے باہر کے رہائشی تھے ۔

(جاری ہے)

ہیڈ کانسٹیبل ایوب نارنگ منڈی کا رہائشی تھا، 59 سالہ ایوب نے 1981 میں بطور کانسٹیبل پولیس میں شمولیت اختیار کی۔ 55 سالہ کانسٹیبل خالد جاوید سیالکوٹ کا رہائشی اوراس نی1990 میں پولیس میں بطور کانسٹیبل شمولیت اختیار کی۔خالد جاوید چوکی میو گارڈن جبکہ ایوب تھانہ گوالمنڈی میں تعینات تھا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں