لاری اڈا پولیس نے سوتیلی بیٹی سے زیادتی کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا

اتوار 24 اکتوبر 2021 13:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) لاری اڈا پولیس نے سوتیلی بیٹی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ لاری اڈا پولیس نے بیوی کی درخواست پر اپنے خاوندکے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کیا ۔

(جاری ہے)

پولیس نے ملزم ارشدسے 13سالہ سوتیلی بیٹی سے زیادتی کے الزام میں تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں