ض*پنجاب بار کونسل کاراے نواز کھرل ایڈووکیٹ کے قتل کیخلاف مکمل ہڑتال کا اعلان

اتوار 24 اکتوبر 2021 20:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اکتوبر2021ء) پنجاب بار کونسل نے ممبر پنجاب بار کونسل راے نواز کھرل کے قتل کیخلاف آج( پیر) کے روز مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین فرحان شہزاد اورچیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی حاجی محمد افضل دھرلانے رائے نواز کھرل ایڈووکیٹ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ پولیس قاتلوںکی فوری گرفتاری کو یقینی بنائے ۔ انہوں نے لواحقین سے اظہار یکجہتی اورآج بروز پیر مکمل ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ قتل کے واقعہ کے خلاف وکلاء احتجاجاً عدالتوںمیںپیش نہیںہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں