پاکستان کی ٹیم نے ورلڈ کپ میں کسی ٹیم کو 10وکٹوں سے پہلی بار شکست دی

اتوار 24 اکتوبر 2021 23:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) پاکستان نے بھارت کو دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میچ میں10وکٹوں سے شکست دی تویہ پاکستان کی ورلڈکپ میں کسی بھی ٹیم کے خلاف10وکٹوں سے پہلی کامیابی تھی اور بھارت کی 10وکٹوں سے یہ پہلی شکست تھی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں