پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی میچز ، پاکستان نے دو جیتے ، چھ ہارے ، ایک برابر رہا

اتوار 24 اکتوبر 2021 23:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) پاکستان اوربھارت کی ٹیموں کے مابین 9ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گئے جن میں سی2 میچ پاکستان نے جیتے،6میچ ہارے اورایک میں برابررہاجو بعدمیں سپراورمیں بھارت نے جیتاپاکستان کی کامیابی کاتناسب27.77فیصدہے جبکہ بھارت کی کامیابی کاتناسب73.23فیصدہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں