لاہور: جعلی چیک کیس کا ملزم اشتہاری قرار

پیر 25 اکتوبر 2021 19:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2021ء) ضلع کچہری لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے جعلی چیک کیس کے ملزم کی عدالت سے مسلسلے غیر حاضری پر ملزم کو اشتہار قرار دے دیا ہے جبکہ عدالت نے پولیس کو کیس میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments