لاہور: بند روڈ آبادی سے ملحقہ گھر میں آتشزدگی، جانی نقصان نہ ہوا

پیر 25 اکتوبر 2021 19:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2021ء) بند روڈ کے علاقہ ٹی فائیو کے قریب واقعہ ایک گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں گھر کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

(جاری ہے)

تاہم آتشزدگی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی جس نے اہل علاقہ کی مدد سے آگ پر قابو پایہ جبکہ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں