پنجاب بھر کے بلدیاتی اداروں کی یونین کونسلوں کی بحالی کا عمل شروع

بدھ 27 اکتوبر 2021 22:41

پنجاب بھر کے بلدیاتی اداروں کی یونین کونسلوں کی بحالی کا عمل شروع
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 نومبر2021ء) محکمہ بلدیات پنجاب نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب بھر کے بلدیاتی اداروں کی یونین کونسلز کی بحالی کا عمل شروع کردیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اب تک صوبے بھر میں جن یونین کونسلز کو بحال کیا گیا ہے محکمہ بلدیات پنجاب نے ان کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں