کالعدم تنظیم کے مشتعل جتھوںکے تشدد سے سینکڑوں اہلکار زخمی ہوئے ‘ سی سی پی او

غلام محمود ڈوگرکاٹی ایچ کیو ہسپتال مریدکے کا دورہ ،زخمی اہلکاروں کی عیادت کی

جمعرات 28 اکتوبر 2021 00:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2021ء) سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگرنے ٹی ایچ کیو ہسپتال مریدکے میںزخمی اہلکاروں کی عیادت کی ۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی ایڈمن مبشر میکن، ایس پی سٹی اور ایس پی سول لائنز بھی ان کے ہمراہ تھے۔سی سی پی او لاہور نے کہا کہ زخمی اہلکاروں کے علاج و معالجہ میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔سی سی پی او لاہور نے کہا کہ کالعدم تنظیم کے مشتعل جتھوںکے تشدد سے سینکڑوں اہلکار زخمی ہوئے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں