وفاقی وزرا ء امن و امان کی صورتحال پر متضاد بیانات دے رہے ہیں‘شہبازشریف

جمعرات 28 اکتوبر 2021 15:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2021ء) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہاہے کہ وفاقی وزرا ء امن و امان کی صورتحال پر متضاد بیانات دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے ٹویٹ میں شہبازشریف نے کہاکہ ایک وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم کالعدم جماعت سے 2020 میں ہونے والے معاہدے بارے لاعلم ہیں۔ ملک میں افراتفری کی صورتحال اور قیادت کا فقدان ہے، حکومتی مشینری مکمل طور بر بے خبر ہے اور یہی عمران خان کا پاکستان پر حکومت کا طریقہ ہے۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments