لاہور،بچے سے سے بد فعلی کرنے والے ملزم کوگرفتار کر لیا گیا

ہفتہ 27 نومبر 2021 15:08

لاہور،بچے سے سے بد فعلی کرنے والے ملزم کوگرفتار کر لیا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2021ء) بچے سے سے بد فعلی کرنے والے ملزم کوگرفتار کر لیا گیا۔سندر پولیس کی جانب سے ملزم احمد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزم احمد کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں