شافع حسین سے سابق وزیر مملکت برائے داخلہ ظفر اقبال وڑائچ کی ملاقات، شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی

ہفتہ 27 نومبر 2021 23:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2021ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم پاکستان چودھری شجاعت حسین کے صاحبزادے چودھری شافع حسین سے گزشتہ روز سابق وزیر مملکت برائے داخلہ و صدر پاکستان تحریک انصاف رحیم یار خان ظفر اقبال وڑائچ نے ملاقات کی اور ان کے والد چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے چودھری شجاعت حسین کی جلد مکمل صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں