لاہور: سرکاری اور نجی سکولز تین روزہ بندش کے بعد دوبارہ کھل گئے

پیر 29 نومبر 2021 22:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 نومبر2021ء) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں نجی اور سرکاری سکولز تین روزہ بندش کے بعد آج بروز منگل دوبارہ کھل گئے ہیں پنجاب حکومت کے فیصلے کی روشنی میں تمام سرکاری سکولوں کو فضائی آلودگی کے پیش نظر ہفتہ اتوار اور پیر کے دنوں میں بند کیا گیا تھا سکولوں کی بندش کا سلسلہ 15 جنوری تک جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں