پنجاب حکومت نے ایک لاکھ لوگوں کو روزگار دینے کا فیصلہ ،مختلف محکموں میں بھرتیوں پر پابندی اٹھا لی گئی

منگل 30 نومبر 2021 00:26

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 نومبر2021ء) پنجاب حکومت نے ایک لاکھ لوگوں کو روزگار دینے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت مختلف محکموں میں بھرتیوں پر پابندی اٹھا لی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے مختلف محکموں میں بھرتیوں پر سے پابندی اٹھانے کی منظوری دیدی ہے، حکومت پنجاب مختلف محکموں میں ایک لاکھ بیروزگاروں کو بھرتی کرنے کا پروگرام رکھتی ہے۔بھرتیوں پر پابندی اٹھنے کے بعد محکمہ سکولز ایجوکیشن میں 33 ہزار ایجوکیٹرز بھرتی کئے جائیں گے، مختلف محکموں میں درجہ چہارم کے 20 ہزار ملازمین بھرتی کئے جائیں گے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن، محکمہ پرائمری ہیلتھ ، محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ اورمحکمہ پولیس میں بھی بھرتیوں کی اجازت دے دی گئی ہی

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments

>