لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر قائم

منگل 30 نومبر 2021 00:26

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 نومبر2021ء) لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پربراجمان ہے جبکہ ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح398 ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پربراجمان جبکہ ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح398 ریکارڈ کی گئی ،شہر کی فضا آلودہ ہونے کے باعث سانس لینے میں دشواری کا سامنا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔ شہرکادرجہ حرارت 12 سینٹی گریڈریکارڈ جبکہ ہوا میں نمی کاتناسب80 فیصدریکارڈ کیاگیا

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں