ریلوے انتظامیہ نے ملت ایکسپریس کوپڈعیدن ریلوے اسٹیشن پر دو منٹ کیلئے رکنے کی اجازت دے دی

منگل 30 نومبر 2021 19:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2021ء) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر لالہ موسی براستہ سرگودھا ، فیصل آباد -کراچی کے درمیان چلنے والی ملت ایکسپریس ((17-UP/18DNکوپڈعیدن ریلوے اسٹیشن پر دو منٹ کے لئے رکنے کی اجازت دے دی ہے۔

(جاری ہے)

عوام کو یہ سہولت ایک ماہ کے لیے عارضی بنیادوں پر حاصل ہوگی اوراس فیصلے پر فوری عملدرآمد ہو گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں