لاہور اسلام آباد موٹروے حادثات کے بعد تین موٹرویز بند کردئیے گئے

منگل 30 نومبر 2021 22:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2021ء) لاہور اسلام آباد موٹر وے کے تین مقامات پر بڑے ٹریفک حادثات کے بعد موٹروے پولیس نے لاہور سیالکوٹ، لاہور ملتان اور لاہور خانقا ڈوگراں موٹرے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا ہے۔

(جاری ہے)

جس کی وجہ موٹروے کے مذکورہ روٹسپر شدید دھند بتائی گئی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں