محکمہ بلدیات کے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر اعتراضات عائد

مسودہ آرڈیننس دو شکوں کی شمولیت کے لئے واپس محکمہ بلدیات کو بھیج دیا گیا

منگل 30 نومبر 2021 22:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2021ء) قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے محکمہ بلدیات پنجاب کی جانب سے بھیجے گئے آرڈیننس پر اعتراضات لگا کر آرڈیننس محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب کو واپس بھیج دیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ قائم مقام گورنر پنجاب نے محکمہ بلدیات کے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس میں مزید 2 شکو کو شامل کرنے کا حکم دیا ہے۔ جن میں پہلی شک تحصیل کونسل کے چیئرمین سے متعلق اور دوسری شک ضلع کونسل کے چیئرمین اور لارڈ میئرز کی تعلیمی قابلیت سے متعلق ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں