کوکب ندیم چیئرمین وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم تعینات

منگل 30 نومبر 2021 23:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2021ء) پنجاب حکومت نے دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کوکب ندیم کو چیئرمین وزیر اعلیٰ پنجاب معائنہ ٹیم تعینات کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر منڈی بہائو الدین طارق علی بسرا کو او ایس ڈی بنا کر محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن رپورٹ کرنے کے احکاما ت جاری کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments