چارافسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات ،نوٹیفکیشن جاری

ْایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن منظر علی جاوید او ایس ڈی،غلام صغیر شاہد کوتعینات کر دیاگیا

جمعرات 2 دسمبر 2021 12:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2021ء) پنجاب حکومت نے چارافسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ہائر ایجوکیشنمنظر علی جاوید کو او ایس ڈی،غلام صغیر شاہد کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ہائر ایجوکیشن ، کوکب نذیر کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ویمن ڈویلپمنٹ جبکہ آصف الرحمان کو ڈائریکٹر ویمن ڈویلپمنٹ تعینات کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں