منی بجٹ میں گاڑیوں کی درآمد پرپابندی عائد کرنے کی تجویز

بجلی سے چلنے والی گاڑیوں پر دی جانے والی ٹیکس رعایت بھی ختم ہونے کا امکان

ہفتہ 4 دسمبر 2021 20:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2021ء) حکومت کی جانب سے تیار شدہ گاڑیوں کی درآمد پر چھ ماہ کے لیے پابندی عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بجلی سے چلنے والی گاڑیوں پر دی جانے والی ٹیکس رعایت ختم ہونے ان کی قیمت میں بھی 4 سے 7 لاکھ روپے اضافہ ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں