غیر ملکی مبصرین کاضمنی انتخاب کا جائزہ لینے کیلئے حلقے کا دورہ

اتوار 5 دسمبر 2021 13:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2021ء) غیر ملکی مبصرین نے بھی این اے 133کے ضمنی انتخاب کا جائزہ لینے کے لئے حلقے کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی مبصرین کے وفد نے حلقہ این ای133کے ضمنی انتخاب کی ووٹنگ کیلئے قائم کئے گئے پولنگ اسٹیشن نمبر 43،44اور45کادورہ کیا ۔مبصرین نے ووٹنگ کے عمل کی ویڈیو بنائی اور نوٹس بھی بناتے رہے ۔غیر ملکی مبصرین نے الیکشن کمیشن کے عملے سے بھی معلومات حاصل کیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں