ضمنی انتخاب ،(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی جانب سے متحرک کارکنوںکیلئے ناشتے کا اہتمام

اتوار 5 دسمبر 2021 13:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2021ء) این اے 133کے ضمنی انتخاب کے موقع پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی جانب سے متحرک کارکنوںکے لئے ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے گرین ٹائون باگڑیاں میں جبکہ پیپلز پارٹی کی جانب سے پیکو روڈ پر ناشتے کا اہتمام کیا گیا ۔ متحرک کارکنوں کی نان چنے ،انڈا،کوفتہ ،حلوہ پوری اورچائے سے تواضع کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں