(ن) کلچرل ونگ کی ضمنی انتخاب میں کامیابی پر شائستہ پرویز کو مبارکبا د

کامیابی سے ثابت ہو گیا (ن) لیگ آج بھی مقبول ترین جماعت ہے ‘ صدرمسزنسرین اختر ملک

پیر 6 دسمبر 2021 11:49

(ن) کلچرل ونگ کی ضمنی انتخاب میں کامیابی پر شائستہ پرویز کو مبارکبا د
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2021ء) مسلم لیگ(ن) کلچرل ونگ نے حلقہ این ای133کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر شائستہ پرویز کو مبارکبا د دیتے ہوئے مٹھائی بھی تقسیم کی ۔

(جاری ہے)

کلچرل ونگ کی صدر مسز نسرین اختر ملک نے کہا کہ اس کامیابی سے ثابت ہو گیا مسلم لیگ (ن) آج بھی مقبول ترین جماعت اور لاہور مسلم لیگ (ن) کاگڑھ ہے ۔ انشااللہ آئندہ عام انتخابات میںبھی اسی طرح کے نتائج آئیں گے اور مسلم لیگ کامیاب ہو کر حکومت بنائے گی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں