ماڈل ٹائون کچہری واقعہ ،ڈی ایس پی پریزنز سکواڈ اسد محمو دمعطل

پیر 6 دسمبر 2021 23:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2021ء) آئی جی پنجاب رائو سردا ر علی خان نے ماڈل ٹائون کچہری میں ملزمان کے فرار ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی پریزنز سکواڈ اسد محمود کو معطل کر دیا ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق اسد محمو د کو سی پی او آفس رپورٹ کرنے کے ا حکامات جاری کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں