لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے مقدمے میں عمر قید کے مجرم کی اپیل منظور کر لی

منگل 7 دسمبر 2021 23:53

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2021ء) لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے مقدمے میں عمر قید کے مجرم کی اپیل منظور کر لی عدالت نے ناکافی گواہوں اور ثبوتوں کی بنائ پرملزم اکرم کو بری کردیا۔

(جاری ہے)

ٹرائل عدالت نے نواز نامی شخص کے قتل کے الزام میں ملزم اکرم کو عمرقید کی سزاء کا حکم سنایا تھاجسٹس شہرام سرور چوہدری نے ملزم کی اپیل کی سماعت کی ملزم کیخلاف تھانہ قلعہ دیدار سنگھ گوجرانوالہ میں مقدمہ درج ہے ملزم پرادھار رقم واپس مانگنے پرنواز کااپنے ڈیرے پربلاکرقتل کرنے کاالزام تھا

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں