لاہور ہائیکورٹ،ْ بجلی چوری میں ملوث ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سی سی پی او نے لاہور کو رپورٹ دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا

منگل 7 دسمبر 2021 23:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2021ء) لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے بجلی چوری میں ملوث ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سی سی پی او نے لاہور فیاض احمد دیو کو رپورٹ دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے استفسار کیا کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ یہ رپورٹ درست ہے کیسے درست ہے جبکہ رپورٹ بالکل خاموش ہے، سی سی پی او لاہور نے کہا عدالت اجازت دے تو رپورٹ دوبارہ جمع کروا دیتے ہیںفاضل عدالت نے اجازت دیتے ہوئے کیس پر سماعت ملتوی کر دی

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں