ہائیکورٹ کی سموگ پر قابو پانے کے لیے بیرون ممالک سے ماہرین کی خدمات لینے کی ہدایت
جمعرات 9 دسمبر 2021 18:13
(جاری ہے)
کمشنر محمد عثمان نے جواب دیا دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں کو سیل کرنا آسان کام نہ تھا۔
وزیر اعلی اور چیف سیکرٹری کی سپورٹ کی وجہ سے یہ سب کچھ ممکن ہوا۔لاہور کے ساتھ ساتھ شیخوپورہ اور قصور میں بھی اقدامات کیے ۔ڈی سی لاہور نے بھی اچھا کام کیا اور پولیس کی سپورٹ بھی حاصل رہی۔آپ کی سپورٹ نہ ہوتی تو شاید ایسا ممکن نہ تھا۔ جسٹس شاہد کریم نے کمشنر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہااگر اپ کو کسی جگہ کوئی مشکل پیش آئے تو عدالت کو آگاہ کریں۔عدالت آپ کو سپورٹ فراہم کرے گی۔ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے حمید اللہ ملک نے عدالت کو بتایا کہ سموگ کے خاتمے کیلئے آگاہی مہم چلائی جارہی ہے ۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ڈی ایم اے نے اشتہارعدالت میں چلا کر دیکھا یا۔عدالت نے ہدایت کی کہ سموگ سے متعلق تمام ڈیٹا کو محفوظ کرتے جائیں۔فوکل پرسن ماحولیاتی کمیشن نے کہا کہ کمشنر اچھا کام کررہے ہیں ۔خطرہ ہے کہ انہیں تبدیل نہ کردیا جائے۔جس پر عدالت نے دوماہ تک کمشنر کا تبادلہ نہ کرنے کا حکم دیا۔جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کہ موسم گرما میں حدت کی شدت پر قابو پانے کیلئے بڑی عمارتوں پر پارک سبزے کا انتظام کیا جائے۔ایل ڈی اے کے وکیل نے بتایا تجاوزات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے چالان کیے ہیں اور تجاوزات روکنے کیلئے بیئر بھی فراہم کیے گئے ہیں۔جوڈیشل واٹر کمیشن کے مطابق آلودگی کو کم کرنے کیلئے 18 مقامات پر پودے لگائے گئے ہیں ۔عدالت نے کیس کی سماعت 14 دسمبر تک ملتوی کردی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا،ترجمان
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی