مریم نواز (آج)اسلام آبادہائیکورٹ میں پیش ہوں گی

پیر 17 جنوری 2022 15:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2022ء) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز جاتی امرا رائیونڈ سے اسلام آباد روانہ ہو گئیں۔ پرویز رشید سمیت دیگر لیگی رہنما مریم نواز کے ہمراہ روانہ ہوئے ۔

(جاری ہے)

مریم نواز آج منگل کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے سمیت پارٹی رہنمائوں سے بھی ملاقاتیں کریں گی ۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments