سینئر ہدایتکار دائود بٹ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک

پیر 17 جنوری 2022 15:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2022ء) پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ہدایتکار دائود بٹ کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

مرحوم کی دی نماز جنازہ جہانزیب بلاک کی جامع بیت المعظم میں ادا کی گئی جس میں سینئر ہدایتکار حسن عسکری،الطاف حسین،مسعود بٹ،شاہد رانا،ناصر ادیب ،زیڈ اے زلفی ،سینئر کیمرا مین مسعود بٹ،عاکف ملک،خاور خان،وحید اعوان،رسیلا ،اقبال عسکری،مراد بن یوسف ،الیاس رانا،اشرف شرلی،ارشاد احمد،منظور مسافر،قیصر امام ،سہیل خان،ظہور شاہد،مہر اختر،خاقان حیدر غازی،جاوید رضا،اچھی خان،عبداللہ چلی ،میر علی،بابا فاضل،زاہد بٹ،رئیس اعوان ،محمد عباس ،چودھری اعجاز کامران،اشفاق کاظمی،اقبال رضوی،رئوف طارق سمیت دیگرت شریک ہوئے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں